• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈین کرکٹرز کی بھی نیوزی لینڈ میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے بھی نیوزی لینڈ میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں کی تھیں لیکن ان کی خلاف ورزیاں سنگین نوعیت کی نہیں تھیں۔ویسٹ انڈیز کے کرکٹرز ہاتھ ملاتے اور ایک دوسرے کا کھانا کھاتےتھے جبکہ سماجی فاصلوں کا بھی خیال نہیں رکھتے تھے۔

تازہ ترین