• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسانی، طالبہ کی نجی گرلز ہاسٹل انتظامیہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنسی ہراساں کرنے کے خلاف ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے نجی گرلز ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں یونیورسٹی کی طالبہ کی جانب سے نجی گرلز ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ۔

تازہ ترین