آپ آف لائن ہیں
منگل5؍جمادی الثانی 1442ھ 19؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ ویٹرنری کی جانب سے ملیر کے علاقے میں غیرقانونی ذبیحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 345 کلو گرام گائے کا گوشت ضبط کرکے جانوروں کی خوراک کے لئے چڑیا گھر میں جمع کرا دیا گیا، محکمہ ویٹرنری کی جانب سے قصاب برادری کو تنبیہ کی گئی ہے کہ شہر میں کسی بھی جگہ غیرقانونی طور پر جانور ذبح کرکے ان کا گوشت فروخت نہ کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید