• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراق، بغداد میں مقتدی الصدر کے لاکھوں حامیوں کا مظاہرہ

بغداد (اے ایف پی )عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعہ کے روز مقتدی الصدر کے لاکھوں حامی سڑکوں پرجمع ہوگئے اور طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا۔اے ایف پی کے مطابق یہ ریلی آئندہ جون میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں نکالی گئی ہے۔کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود لاکھوں افراد نمازجمعہ کے بعد کاندھے سے کاندھا ملا کر بغداد کے تحریر اسکوائر پر جمع ہوئے اور ارد گرد کی گلیوں میں بھی پھیل گئے۔

تازہ ترین