• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ مین سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد1815ڈالر سے کم ہو کر 1807ڈالر فی اونس پر آگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 800روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 257روپے کے اضافے سے 94ہزار 993روپے ہو گئی۔

تازہ ترین