• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) الپہ کے علاقے میں کزن نے گولی مارکر اپنے کزن کو زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز متی تل کا رہائشی محمد شاہد پر اٹھنگل چوک کے قریب اس کے کزن محمد رضا نے پسٹل کا فائر مارکر زخمی کردیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد کے لئے ریسکیو1122سے نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ شاہد کی بائیں ٹانگ میں گولی لگی جس کی حالت ٹھیک بتائی جاتی ہے ،پولیس نے شاہد کے بیان کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین