• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عادل صدیقی کورونا کا شکار حالت تشویشناک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے سابق رکن سندھ اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کی طبعیت تشویش ناک ہے، انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیاہے، ان کے اہل خانہ نے عادل صدیقی کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین