• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(شوبز رپورٹر) رات دس بجے کے تھیٹر کھلارکھنے پر اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر مجسٹریٹ نے تماثیل تھیٹر سیل کردیا۔منیجر سمیت تمام عملے کو ایک کمرےمیں بند کردیا۔چیئرمین آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن قیصر ثنا اللہ خان نے آج ہنگامی پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کردیا۔
تازہ ترین