• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباس سرور کا بیچ ٹینس میں ڈبل کراؤن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عباد سرور نے بیچ ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل کرائون حاصل کرلیا۔ چیمپئن شپ کا انعقاد کوویڈ 19 کی تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ کلفٹن ساحل سمندر کیاگیا۔ سنگلز فائنل میں عباد سرور نے اسامہ سعید اور ڈبلز محمد علی کے ساتھ مل کر احسن احمد اور فیضان علی کو زیر کیا۔خالد رحمانی نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کئے۔

تازہ ترین