خزانے کے منسٹر سے کہے کوئی
کہ بھیاّ! ہے ہمارا حال پتلا
ہمیں مہنگائی کی دلدل سے باہر
نکلنے کی کوئی ترکیب بتلا
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وٹکوف کے درمیان براہ راست رابطے کا چینل دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ کچھ ممالک آبنائے ہرمز میں مدد کے لیے پُرجوش نہیں، ان میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جن کی ہم نے کئی کئی برسوں تک مدد کی ہے
اماراتی سول ایوی ایشن کے مطابق دبئی ایئرپورٹ اور المکتوم ایئرپورٹ پر غیرملکی پروازوں کی لینڈنگ معطل ہے
اے ایس پی قرۃ العین کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں نے جعلی سرٹیفیکیٹ کی بنیاد پر ڈومیسائل اور شناختی کارڈ بنوائے۔
ڈی پی او عرفان سمو کے مطابق مقدمہ میں نجی ادارہ کے ریٹیلر ڈیوائس ایجنٹ سمیت 5 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
ابوظبی کی شاہ گیس فیلڈ میں ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔
طالبان رجیم کے نام نہاد ترجمان کا دعویٰ حقائق کے برعکس ہے، طالبان رجیم کے دعوے کا مقصد عوامی رائے کو گمراہ کرنا ہے: وزارت اطلاعات
راولپنڈی میں والد کے قل کی دعا کے دوران جھگڑے میں بیٹا قتل ہوگیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ 17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی آن لائن اور آف لائن دستیابی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں، آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبودی ہیں، آبنائے ہُرمُز سے امریکا کا صرف ایک فیصد تیل جاتا ہے۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ نے یہاں جنگ چھوڑی تو ایران ایک بار پھر 10 یا زیادہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں ہوگا۔
بھارتی اداکارہ فلک ناز نے ایک پروڈکشن ہاؤس کے عجیب مطالبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔