• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کا شہباز شریف کو فون ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

لاہور(نمائندہ جنگ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے میاں شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں،آصف علی زرداری نے بیگم شمیم اختر کے ایصال ثواب کےلئے دعا بھی کی۔

تازہ ترین