• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز، 262 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ،کے ایس ای100انڈیکس 262پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار کی حد بحال ہو گئی ،62.50فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ،سرمایہ کاری مالیت بھی 34ارب 25کروڑ 27لاکھ روپے بڑھ گئی ،لیکن کاروباری حجم 2.32فیصد کم رہا ۔

تازہ ترین