آپ آف لائن ہیں
اتوار10؍جمادی الثانی 1442ھ 24؍جنوری2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

دبئی کے اسپتال میں اسمارٹ لیب کا افتتاح

دبئی کے اسپتال میں اسمارٹ لیب کا افتتاح کردیا گیا، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ہائی اسپیڈ ڈیوائسز سے لیس لیب میں ایک منٹ سے کم وقت میں ٹیسٹ کے رزلٹ آجایا کریں گے۔

جدید ٹیکنالوجی والی اس لیب میں سالانہ بیس لاکھ سے زائد ٹیسٹ کیے جاسکتے ہیں۔


جدید مشینوں کے ذریعے جگر، گردہ اور دل کے 2 ہزار نمونوں کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں ٹیسٹ کیا جا سکے گا، لیب 24 گھنٹے ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کرے گی۔

صحت سے مزید