• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کے ملٹی کموڈیٹیز سینٹر نے تل ابیب میں دفتر کھول لیا


متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے دبئی کے ملٹی کموڈیٹیز سینٹر نے تل ابیب میں اپنا دفتر کھول لیا ہے۔

دبئی کا ملٹی کموڈٹیز سینٹر اسرائیل کی چھوٹی بڑی کمپنیوں کو دبئی میں کاروبار جمانے میں مدد دے گا۔


اسرائیل اور دبئی کی ڈائمنڈ ایکسچینج کے درمیان ستمبر میں ٹیکنالوجی، انوویشن اور انرجی کے سیکٹر میں تجارتی مراسم قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے۔

تازہ ترین