• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسلز: رکن پارلیمنٹ نےلاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا

برسلز  کی رکن پارلیمنٹ نے لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی پر استعفیٰ دے دیا ۔

 بیلجیم میڈیا کے مطابق برسلز کی  ہنگیرین حکمران جماعت کےرکن یورپین پارلیمنٹ نےغیر قانونی پارٹی کی جبکہ  پولیس نے چھاپا مارا اور متعدد سفارتکاروں کو گرفتار کیا۔

 پولیس کے مطابق بیلجیم میں اس قسم کی پارٹیوں ہر پا بندی ہے۔

  ہنگیرین رکن پارلیمنٹ دائیں بازو کی حکمران جماعت سے تعلق رکھتےہیں۔

تازہ ترین