• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی اردو کانفرنس، افتتاحی تقریب آج، وزیر اعلیٰ مہمان خصوصی ہونگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام ”تیرھویں عالمی اردو کانفرنس 2020“کی ” افتتاحی تقریب جمعرات کو ساڑھے تین بجے سہ پہر آڈیٹوریم I ،آرٹس کونسل میں ہوگی جس کے مہمانِ خصوصی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر ثقافت سید سردار شاہ ہوں گے۔افتتاحی اجلاس میں بھارت سے نامور محقق و ادیب شمیم حنفی اور لاہور سے یاسمین حمید ویڈیو لنک کے ذریعہ کلیدی مقالہ پیش کریں گی ۔

تازہ ترین