• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی پارلیمنٹ توڑنےسے متعلق ابتدائی بل منظور

اسرائیلی قانون سازوں نے پارلیمنٹ توڑنے سے متعلق ابتدائی بل کی منظوری دے دی، بل کے حق میں 61 اور مخالفت میں 54ووٹ آئے۔

ذرائع کے مطابق ابھی صرف پہلا مرحلہ طے ہوا ہے بل کی حتمی منظوری کیلئے پارلیمنٹ کی متعدد ریٹنگز کو منظور کرنا ہوگا۔


پارلیمنٹ توڑنے کے ابتدائی بل کی منظوری کے بعددو سال میں چوتھے انتخابات کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گینٹس نے گزشتہ روز پارلیمنٹ توڑنے کی حمایت میں قرار داد لانے کااعلان کیا تھا ۔

تازہ ترین