
ترکی کے شہر سعرد میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلےکی شدت پانچ ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے سے مارکیٹس کے شیلفوں میں رکھی اشیا بکھر گئیں جبکہ دکان میں بیٹھا شخص چھت سے گرنے والی سیلنگ فٹنگ سے بال بال بچا۔
شہر میں صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے، تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||