• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلبورن رینیگیڈز کی عماد وسیم سے معاہدے کی تصدیق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلوی بگ بیش ٹیم میلبورن رینیگیڈز نے آل راؤنڈر عماد وسیم سے معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔انہوںنے کرکٹ بورڈ سے این او سی کے بعد معاہدہ کرلیا ہے، وہ 26 دسمبر سے رینیگیڈز کیلئے دستیاب ہونگے ۔انہوںنے اس سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائرکی نمائندگی بھی کی تھی۔

تازہ ترین