کراچی (نیوزڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے ’’لو جہاد ‘‘ قانون کے تحت پہلے مسلمان شہری کو گرفتار کرلیا ہے ، بی بی سی کے مطابق اتر پردیش میں ہونےوالی یہ گرفتار ی حال ہی میں بننے والے اس قانون کے تحت عمل میں آئی۔