• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروز آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران سرکاری اور نجی یونیورسٹی کے2طالبعلموں کو گرفتار کرکےان کے قبضے سے2کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی ،جبکہ گرفتار طالبعلم کی نشاندہی پر منشیات سپلائی میں ملوث رکشہ ڈرائیور کوبھی گرفتارکر لیا،پولیس کے مطابق ملزمان دیگر طلباء اور علاقے کے دوستوں کیلئے منشیات منگواتا تھا۔

تازہ ترین