• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک مصنف نے پاکستانی وزیراعظم ’’عمران خان ‘‘کی زندگی پرکتاب لکھ دی

کراچی (نیوزڈیسک )ترکی کے ایک مصنف نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سوانح عمری پر کتاب لکھ دی، اس کتاب کا نام پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج رکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ترک مصنف بولود باغجی نے عمران خان کی سوانح عمری پر کتاب تحریر کی ہے۔سابق کرکٹر اور پاکستان کے وزیراعظم کی سوانح عمری پر یہ کتاب ورلڈ ٹورازم فورم کے صدر اور ترک مصنف بولود باغجی نے تحریر کی ہے جس کا نام "پاکستان کا ابھرتا ہوا سورج" ہے۔

تازہ ترین