• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز، فیصل مسجد کا اندرونی ہال نماز کیلئے بند


‏اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کے اندرونی ہال کو کچھ عرصہ کے لئے بند کر کے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ مسجد کے اندرونی ہال میں باجماعت نماز ادا نہیں کی جاسکے گی۔ گزشتہ نماز جمعہ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا تھا، انتظامات کے بعد ہال کو کھول دیا جائے گا، صحن میں باجماعت نماز وقت کے مطابق جاری ہے۔

تازہ ترین