• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ملیشیا کیخلاف مؤثر اقدامات کی ہدایت

وفاقی وزارت داخلہ نے سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ملیشیا کے خلاف صوبائی حکومتوں کو مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق ملیشیا بنانا آئین کے آرٹیکل 256 اور نیشنل ایکشن پلان کے تیسرے نکتہ کی خلاف ورزی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو سیکورٹی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین