• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13سالہ لڑکی اغوا، نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 13سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تاحال پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ہے، الپہ پولیس کو محمد زاہد نے بتایا کہ گزشتہ روز میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں گھر سے باہر چلا گیاگھر میں میری بھانجھی (ث) موجود تھی، گھر واپس آیا تو بھانجھی موجود نہ تھی اور سامان بھی بکھرا پڑا تھا ، پتاجوئی کرنے پر معلوم ہواکہ نامعلوم ملزمان بھانجھی کو اغوا کرکے لےگئے ،پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
تازہ ترین