• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز خان عمرانی اےآئی جی جنرل تعینات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پرویز خان عمرانی کو اے آئی جی جنرل تعینات کر دیا گیا انسپکٹر جنرل بلوچستان پولیس محسن حسن بٹ نے (پی ایس پی/بی ایس۔ 19) پرویز خان عمرانی کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس،جنرل سینٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چا رج سنبھال کرکے کام شروع کردیاہے۔
تازہ ترین