صومالیہ کے ریفری کا امریکا سے جبری وطن واپسی پر ہیرو جیسا استقبال کیا گیا۔
خلیجی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکا کے ال سالم اور احمد الجابر اور بحرین میں شیخ عیسیٰ ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنا ترقیاتی بجٹ موجودہ سال کی سطح پر منجمد کریں گی۔
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ایف سولہ طیارے پر میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی امریکی جنگی جہاز پر حملہ نہیں ہوا ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی رہنماؤں نے ان سے بمباری بند کرنے کو کہا۔
ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی بحری جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق حملے امریکا کا اثر بڑھانے کے لیے کیے گئے تاہم اس بات کا خیال رکھا گیا کہ جانی نقصان نہ ہو تاکہ ڈیل کا امکان ختم نہ ہوجائے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ملاقات میں ایک ایسے آپشن پر بھی غور کیا گیا کہ جس میں ایران پر مختصر مدت میں بڑے حملے کیے جائیں تاکہ ایران مذاکرات پر اپنی پوزیشن کو تبدیل کرے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران میں متعدد اہداف پر دفاع میں اضافی حملے شروع کیے۔
امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ عراق میں موجود امریکی شہری علاقائی صورتحال کے پیش نظر محتاط رہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات کئی برسوں سے تقریباً ایک محدود دائرے میں گھوم رہی ہیں جبکہ دوسری جانب خطے کے ممالک مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکا ایران میں اہم تنصیبات پر بمباری کرے گا، ایران پر آج رات ہونے والے حملے مضبوط اور واضح ہوں گے۔