• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 82 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکے آج صبح 8 بج کر 48 منٹ پر محسوس کیے گئے۔

متاثرہ علاقوں میں لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

قومی خبریں سے مزید