• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 17 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہرِ قائد میں اس وقت ہوا شمال مشرق سے 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے جن میں نمی کا تناسب 36 فیصد ہے۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید