• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے۔

اجلاس میں شرکت کےلیے پی ڈی ایم کی دیگر قائدین کی بھی جاتی امرا آمد جاری ہے جبکہ میاں افتخار، شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر رہنما بھی جاتی امرا پہنچ گئےہیں۔

اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی جاتی امرا میں موجود ہیں۔

تازہ ترین