• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی کی جانب سے دو سال بعد اسرائیل کیلیے سفیر نامزد

ترکی نے دو سال کے وقفے کے بعد اسرائیل کیلیے اپنا سفیر نامزد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کا یہ فیصلہ نو منتخب امریکی انتظامیہ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

 میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ 40 سالہ اُفق اولوتاس فلسطینیوں کے حامی اور ایران کے اُمور کے ماہر ہیں۔ 


ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملوں کے ردعمل میں اسرائیل سے 2018 میں اپنا مندوب واپس بلا لیا تھا۔

تازہ ترین