• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن نے قومی خواتین چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے افغانستان کی قومی ٹیم کو دعوت دی ہے، جس کا ان کے حکام نے مثبت جواب دیا ہے، یہ مقابلے20سے24مارچ تک مردان میں ہوں گے،

افغان خواتین ہینڈ بال ٹیم پاکستان آئے گی
ہمبنٹوٹا،سری لنکا میں پاکستان
 کے سفیر میجر جنرل (ر) سعد خٹک
 کو گال گلیڈی ایٹرزکے منیجر اعظم خان
 ٹیم کی کیپ پیش کرتے ہوئے

اس بات کا فیصلہ فیڈریشن کے انتخابات کے بعد ہونے والے اجلاس میں کیا گیا ،کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم کپ تھری او تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ 25 سے 30دسمبر تک کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا کمشنر کپ 10 سے 27جنوری تک منعقد ہوگا ،جبکہ 2اور 3جنوری کو منارٹی ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا ۔

افغان خواتین ہینڈ بال ٹیم پاکستان آئے گی
انٹر ڈویژن باکسنگ کے اختتام پر ڈی سی سائوتھ ارشاد علی سوڈھر کے ساتھ لیا گیا گروپ

ایڈمنسٹریٹر و کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے شہر قائد کو کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنا یا جائیگا صحت مند سرگرمیوں کو پروان چڑھا نے اور کھیل کے تما م شعبوں کو دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں سالانہ اسپورٹس کا رکردگی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،

افغان خواتین ہینڈ بال ٹیم پاکستان آئے گی
رنگ بال اکیڈمی کی تقریب میں
سندھ اولمپکس کے سکریٹری
احمد علی راجپوت ایوارڈ دیتے ہوئے

تقریب سے خالد جمیل شمسی ،سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے چیئر مین ڈاکٹر جنید علی شاہ، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ، ثمینہ بیگ ،ڈاکٹر عمران علی شاہ ،آرگنائزر سمیر شمسی، اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔


افغان خواتین ہینڈ بال ٹیم پاکستان آئے گی
کمشنر کراچی افتخار شلوانی
 کراچی باسکٹ بال ایسوسی
 ایشن کے صدر غلام محمد
 خان کو ایوارڈ دے رہے ہیں

پاکستان رنگ بال فیڈریشن کا دوسرے یوم تاسیس کے موقع پر نیشنل رنگ بال اکیڈمی میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ اسکائوٹس گراؤنڈ کی منی آسٹروٹرف پر جاری ہے، ٹیکنیکل اور آرگنائزنگ کمیٹی میں امتیاز احمد شیخ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اور عبدالباسط وائس چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں۔ 

تازہ ترین
تازہ ترین