
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوامیں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ایک اور ڈاکٹر مظفر سید سیدو انتقال کر گیا۔
پراونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر مظفر سید سیدو ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔
کورونا سے لڑتے ڈاکٹر مظفر سول اسپتال بری کوٹ میں تعینات تھے۔
صوبے بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||