• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرینہ کپور کی سب سے پسندیدہ خاتون شخصیت کون ہے؟

یوں تو بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور لاکھوں لوگوں کی پسندیدہ شخصیت ہیں اور دنیا بھر میں سیکڑوں مداح ان سے بےپناہ محبت کرتے ہیں لیکن اداکارہ خود کس شخصیت کو بہت زیادہ پسند کرتی ہیں، اس حوالے سے اب کرینہ کپور نے بتا دیا ہے جسے سن کر دنیا بھر میں موجود انکے مداح حیران ہوگئے۔

40 سالہ کرینہ کپور کی پسندیدہ خاتون شخصیت 46 سالہ اسپین کی اداکارہ و ماڈل پینیلوپ کرز ہیں۔ اس بات کا اظہار کرینہ کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کیا۔

کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوریز پر پینیلوپ کرز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا۔

تازہ ترین