• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشیر احمد کلور نے سکھر آر ٹی او کے کمشنر کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد( حنیف خالد) ایف بی آر کے چیئرمین نے بنیادی سکیل نمبر19ان لینڈ ریونیو سروس کےافسر بشیر احمد کلور کو سکھر ریجنل ٹیکس آفس کا نیا کمشنر آئی آر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی پرانی ذمہ داریاں چیف ایف بی آر کوچھوڑ کر نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ایف بی آر کے سرکلر نمبر2752 کے مطابق کراچی ایسٹ کے امین اللہ کو ڈپٹی کلکٹر ماڈل کسٹم کلکٹریٹ آف آپریز منٹ اینڈ فیسیلی ٹیشن کے عہدے کا چارج دے کر ایف بی آر کے سیکرٹری کسٹم ونگ کا چارج لے لیا ہے۔

تازہ ترین