• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے،سپیشل رپورٹر،وقا ئع نگار خصوصی) تحریک انصاف کے کارکنوں نے سپورٹس ونگ کے میاں جاوید علی اور عمر خیام کی معطلی کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا اپوزیشن کی حالیہ تحریک کے دوران یہ وقت پارٹی کو مضبوط کرنے اور اس میں جاری چھوٹے موٹے تنازعات کو مل بیٹھ کر ختم کرنے کا ہے جبکہ پارٹی کو گروہ بندیوں کا شکار کیاجارہاہے۔
تازہ ترین