
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میرے گھر کی بجلی کاٹ دی گئی ہے، کسی کے اشاروں پر میرے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر قوم کو یکجا کیا۔
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ کرسمس کے موقع پر تمام مسیحی برداری کو مبارکباد دیتا ہوں۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||