• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ : اغبرگ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اغبرگ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق نوحصار کے علاقے اغبرگ جا رہائشی محمد دین ولد غلام شاہ گزشتہ شب گھر میں بجلی کا کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین