• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PPP کے MNA مہر ارشاد سیال نے استعفیٰ پیش کر دیا

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی قیادت کے حکم پر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی جانب سے اپنے استعفے اپنی قیادت کو جمع کرانے کا سلسلے جاری ہے۔

مظفر گڑھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی (ایم این اے) مہر ارشاد سیال نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری کو بھیج دیا ہے۔


مہر ارشاد سیال کا اپنے استعفے کے حوالے سے کہنا ہے کہ جمہوری جدوجہد آگے بڑھانے کے لیے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔

تازہ ترین