• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کا بکھرتا شیرازہ مریم نواز کیلئے سانحہ سے کم نہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے عوام مریم نواز، بلاول اور مولانا کی چال بازیوں سے واقف ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا بکھرتا شیرازہ مریم نواز کے لئے کسی سانحہ سے کم نہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وہ لوٹی دولت کو جاتا دیکھ کر حواس باختہ ہوچکی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے مزید کہا کہ قومی دولت لوٹنے والوں کا احتساب ہو کر رہے گا۔

تازہ ترین