کراچی (اسٹاف رپورٹر) شمس الزماں سیونرز نے جہانگیر خان سیونرز کو 4-3 سے ہراکر الصغیر سپر ہاکی لیگ جیت لی، مطلوب بیگ سیونرز نے عارف اشرف کو 5-1 سے زیر کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں میرٹ پہلی ترجیح رہے گی۔
امریکا میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے واجبات کی عدم ادائیگی کے الزامات کو غیر حقیقی قرار دیدیا۔
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ تمام صوبوں اور اداروں کو منصوبوں کیلئے آن بورڈ ہونا چاہیے۔
افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔
افغان شہریوں کی واپسی کے دوران شکایات کے ازالے کیلئے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نےحالیہ پرفارمنس بین الاقوامی کرکٹ میں منتقل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاہو کی بیٹھک میں ساتھ چلنے پر اتفاق کرلیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم حکمران امریکا اور یورپ کے طلباء سے سبق سیکھ لیں۔
سن 1975کی فلم شعلے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بھارتی سینما کی تاریخ کی سب سے بڑی ہٹ فلم تھی۔ بھارت میں اسکے 20 کروڑ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوئے جبکہ لاکھوں ٹکت بیرون ملک فروخت ہوئے جس کہ باعث یہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی۔
صحت کے شعبے میں نمایاں صحافتی خڈمات پر سینئر صحافی وقار بھٹی کو ہیلتھ جرنلزم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
سعودی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں متعدد زائرین زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
صحرائے تھر میں قہر برساتی گرمی حساس اور خوبصورت پرندے مورکےلیے جان لیوا بن گئی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی پرفارمنس سے خوش ہیں۔
برطانوی وزارت دفاع کے مطابق جمعرات کو بھی نامعلوم طیارے کو بحیرہ بالٹک کی حدود میں آنے سے روکا گیا تھا۔