• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل شروع ہوگیا

تہران(اے ایف پی) ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ کورونا ویکسین کا کلینیکل ٹرائل شروع کردیا ہے، ایران کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والا ملک ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق منگل کو تین افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ایران کی ہیلتھ منسٹری کے مطابق کورونا وبا میں ایران میں 55 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 12 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
تازہ ترین