• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالیہ اسرائیلی حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے، جرمن چانسلر

جرمن چانسلر فریڈرک مارس(فائل فوٹو)۔
جرمن چانسلر فریڈرک مارس(فائل فوٹو)۔

جرمن چانسلر فریڈرک مارس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں سے ایرانی حکومت بہت کمزور پڑ گئی ہے۔ 

مقامی چینل کو انٹرویو میں جرمن چانسلر نے کہا کہ ایرانی حکومت شاید اب سابقہ طاقت کے ساتھ واپس نہ آسکے۔ ایران کا مستقبل غیر یقینی ہے، ہمیں انتظار کرنا ہوگا۔ 


انھوں نے کہا کہ اگر نئی صورتحال سامنے آتی ہے تو جرمنی، فرانس اور برطانیہ دوبارہ سفارتی معاونت کیلئے تیار ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید