• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ:باپ اور دو بیٹوں کیخلاف اغواء کیس پر پولیس سے جواب طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج نے باپ اور اس کے دو بیٹوں کے خلاف درج اغواء کے مقدمے کے اخراج کے لئے دائر کردہ درخواست پر تھانہ دنیاپور سے رپورٹ اور ریکارڈ 17 جنوری کو کرلیا ہے۔قبل ازیں پٹیشنر عرفان نے موقف اختیار کیا کہ اغواء کے مقدمے کا مدعی راشد اوڈ ایک بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے جو لوگوں کو سائبر کرائم کے ذریعے لوٹتا ہے وہ اور اس کے تین بھائی گینگ کے سرغنہ ہیں جبکہ ابراہیم کے بیٹے عرفان اور رضوان شریف شہری ہیں اور ان کے خلاف ذاتی دشمنی کی بنیاد پر اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا گیا اس لیے ایف آئی آر کو خارج کیا جائے۔
تازہ ترین