• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ذہنی معذور شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس سلطان مسجد کے قریب فائرنگ سے 35 سالہ مومن خان زخمی ہوگیا،جسے جناح اسپتال منتقل کیاگیا ،پولیس کے مطابق فائرنگ وہاں موجود سیکورٹی گارڈ کفیل نے کی تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ہے، سیکورٹی گارڈ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ مو من خان جس کی دماغی حالت صحیح نہیں ہے وہ اس پر پتھر پھینک رہا تھا، رد عمل میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا۔

تازہ ترین