• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں

وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں، وزارت اقتصادی امور وزیراعظم کو غیرملکی فنڈز سے متعلق بریفنگ دے گی۔

ذرائع کے مطابق کس ملک نےپاکستان کو کتنے فنڈز دئیے اور یہ فنڈز کہاں خرچ ہوئے ہیں سے متعلق وزیر اعظم عمران خان نے تمام تر تفصیلات مانگ لی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اقتصادی امور اس معاملے پر وزیر اعظم کو بریفنگ 12 جنوری کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں دے گی۔

تازہ ترین