• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتا انڈونیشین جہاز کے بلیک باکس کا پتہ لگا لیا گیا

ریسکیو ورکرز نے مبینہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہونے والےانڈونیشیا کے جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگا لیا ہے۔

انڈونیشیا کی قومی ریسکیو ایجنسی کے مطابق بدقسمت جہاز کے دو بلیک باکس کرش سائٹ سے 150 سے 200 میٹر دور سمندر کی تہہ میں موجود ہیں۔

گزشتہ روز حادثے کے شکار جہاز کا رابطہ اچانک کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا تھا، جہاز میں 50 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔

تازہ ترین