• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں

پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں، ان کی شادی کی تقریب کراچی میں ہوگی۔

باکسنگ رنگ میں مخالف باکسرز کو ناک آؤٹ کرنے والے محمد وسیم رشتہ ازدواج سے منسلک ہورہے ہیں۔

وہ ڈاکٹر تابندہ کے ساتھ شادی کے بندھن مین بند رہے ہیں۔

ان کے نکاح کی تقریب 27 جنوری کو جبکہ دعوت ولیمہ یکم مارچ کو کراچی میں ہوگی۔

تازہ ترین