کراچی (جنگ نیوز)چینی اور آٹے کے بعد گھی کی قیمت بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، اب کون ہے جو حکومت کو اِس کی خبر دے گا؟۔اس معاملے پر منگل کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں خصوصی گفتگو ہوگی۔
دوسری طرف فائر ٹینڈرز پر سیاست کے بعد ”گرین لائن“ کی باری ہے۔
اب کوئی بھی یہ سروس چلادے کراچی والے تو یہی چاہتے ہیں۔
اِن تمام موضوعات کو بھی ”جیو پاکستان“ کے مختلف سیگمنٹس میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر زیر بحث لایا جائے گا۔
عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مارننگ شو کے میزبان ہیں۔