
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں تیز رفتاری کے باعث 5 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، حادثے میں 1 موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
ڈیفنس کی خیابانِ حافظ پر سلطان مسجد کے قریب تیز رفتار جیپ الٹ گئی، الٹنے والی جیپ سے 4 مزید گاڑیں ٹکرا گئیں۔
حادثے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ قریب موجود موٹر سائیکل سوار حادثے میں زخمی ہوگیا جسے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||